Friday 22 April 2011

ر یفر ل حاصل کرنے کا طریقہ یا کمانے کی سپیڈ بڑھانے کا طریقہ


اس سے پہلےمیں کمانے کے طریقے آپکو بتا چکا ہوں -شر و ع  شر و ع میں کمانے کی سپیڈ بہت کم ہوتی ہے - مثلا ایک مہینے میں آپ تقر یبا دو یا تین ڈالر ایک سا یٹ  سے حاصل کر سکتے ہیں - لیکن جس طرح ہر بز نس کو سیٹ ہونے میں کچھ وقت لگتا ہے - اسیے ہی آن لا ین اچھی انکم کے لیے مستقل مزاجی اور محنت کی ضرو ر ت ہوتی ہے -تھوڑی سی محنت کیو نکہ محنت   کے بغیرکوئی کا م نہیں ہوتا - یہاں میں آپ کو کچھ ٹپ دوں گا -
سب سے پہلے آپ کو روزانہ اشتہارات دیکھنے ہوتے ہیں - یہ کا م روز ہونا چاھیے۔
اس کے علاوہ کمانے کی سپیڈ بڑھانےکے لیے ptc سا یٹ آپ کو ریففیرل کا آپشن بھی دیتیں ہیں -
ریفرل کیا ہوتا ہے -
ریفرل سے مرا د یہ ہے -کہ آپ اس سا یٹ کو جو آپ کو انکم دے رہی ہے دوسرے لوگوں کو بتا یں- اس سے آپ کا بھی بھی فاہدہ ھو گا۔ اور دوسروں کا بھی -یعنی جتنے لوگ اپ کی تو سط سے  اس سا یٹ جا ین کریں گے -یہ سا یٹ ان لوگوں کے اشتہارات دیکھنے کا بھی آپ کو کچھ نہ کچھ نفح دے گی -یہ نفع ان لوگوں کی انکم سے نہیں کٹتا بلکہ آپ کو اس سا یٹ کو دوسروں کو بتانے اور اس سا یٹ کو مشھور کرنے کے لیے   انعام دیا جاتا ہے -جتنے زیا دہ لوگوں کو آپ ریفر
کر یں گے اتنی ہی آپ کی انکم سپیڈ بڑھے گی -اب سوال یہ ہے - کہ ریفر کیسے کیا جائے-
ریفر کرنے کہ طریقہ
1-لوگوں کو ریفر کرنے کے لیے محتلف طریقے استعمال کئےجاتے ہیں -مثلا
کچھ سا یٹ ایسی ہوتی ہیں -جو اشتہارات دیکھنے پر آپکو پیسے دینے کے بجانےریفرل دیتیں ہیں -جیسے 

getref
سب سے پہلے میں آپ کو  گیٹ ر یف کی تو سط سے کسی بھی سا یٹ کا ر یفر ل حاصل کرنے کا طریقہ بتا و گا -اس کے لیے آپ نیچے دی گی و یڈو کو دیکھنے-
 
                                                                                                        
اب آپ نیچے د یےگئے لنک پر کلک  کریں اور گیٹ رف کو جا ین کریں -
Referral link: http://www.getref.com/index.asp?id=AHMED_ID_BUTT
               
                       -آپ اپنا بلا گ بنا یں یا اپنی ویب سا یٹ کے ذر یعے  بھی آپ لوگوں کو ریفیر کر سکتے ہیں -
یو ٹیو ب پر آپ مووی بنا کر اپنے کام کی  مشہو ر ی کر سکتے ہیں -ا ور ریفر ل حا صل کر سکتے ہیں -یو ٹیو ب کے لیے آپ مووی کیسے بناتے گے - یہ آپ نیچےو یڈیو میں دیکھ سکتے ہیں -

4-اس کے علاوہ آپ ریفر خرید بھی سکتے ہیں یا رینٹ پر کچھ مہینوں کے لیے لے سکتے ہیں -
ان طریقوں کی تفصیل میں آپ کو آہستہ آہستہ سمجھا دوں گا -
      

5 comments:

  1. Thanks for sharing alot of information to us. I really like it. It will really helpful for future. Thanks

    Nokia, Samsung, HTC, Iphone, Blackberry Mobiles

    ReplyDelete
  2. Address Line 1 kia likh na hei



    ReplyDelete
  3. Address Line 1 kia likh na hei



    ReplyDelete
  4. very nice jnb bohat acha method tha apka samjhane ka aur info share karne ka thanks i always remember u in my prayers.

    ReplyDelete
  5. sir pasay kasay magwayyyy
    pleas replay fast my gmail account usman.alir946@gmail.com
    ma ap kay replay ka wait kar raha ho

    ReplyDelete